من بسی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دل میں سمائی ہوئی، دل میں رہنے والی، جس کا ہر وقت خیال رہے، جس کی آرزو ہو (کوئی چیز)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - دل میں سمائی ہوئی، دل میں رہنے والی، جس کا ہر وقت خیال رہے، جس کی آرزو ہو (کوئی چیز)۔